0

اسلام آباد (آن لائن) ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ خواتین کو جنسی تعلق کی بنیاد پر پوزیشن دی جاتی ہیں۔۔۔جاری ہے۔ رواں سال انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آتے۔ جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو جنسی طو رپرہراساں کیا جاتا ہے۔۔۔جاری ہے۔

Post a Comment

 
Top