0

اور یہی وجہ ہے کہ وہ چاہے پی ایس ایل میں کھیلیں یا کسی اور لیگ میں توجہ کا مرکز لازمی رہتے ہیں ۔نجی ٹی وی نیونیوز کے مطابق پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بوم بوم کے نام سے شہرت پانے والے شاہد آفریدی جو کہ اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں نے اپنی کزن سے شادی کی۔نادیہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی چار بیٹیاں ہیں جن کے نام انشاءآفریدی،اجواءآفریدی،اقصیٰ آفریدی اور اسمارا آفریدی ہیں۔۔۔جاری ہے۔

Post a Comment

 
Top