کہ انہوںنے اپنے لیے لائف پارٹنر ڈھونڈ لیا ہے اور بہت جلد شادی کرنے والے ہیں ۔ڈرامہ سیریل”خانی“کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اداکار فیروز خان نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ میں یہ بات بتاتے ہوئے بہت پرجوش ہورہاہوں کہ میں طویل عرصے سے جس کی تلاش میں تھا وہ مجھے مل گئی ہے،مجھے معلوم ہے کہ میری شادی کی خبر سن کرسوشل میڈیا پر موجود میرے مداح پاگل ہوجائیں گے۔۔جاری ہے
معروف پاکستانی ڈرامے خانی کے ہیروفیروزخان نے اپنی لیے دلہن ڈھونڈلی جلد شادی کا اعلان بھی کر دیا

Post a Comment