0

موٹاپے اوردبلے پن کاتعلق صرف اورصرف کھانے پینے سے نہیں بلکہ اسکی دیگر پوشیدہ وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ہمارے ہاں اگر کسی اضافی وزن کی خاتون کودیکھاجائے تو یہی سوچاجاتاہے کہ اسکی خوراک زیادہ اورکام کم ہوگا اوربے چاری دبلی پتلی خاتون کوکام کے بوجھ تلے دبہ ہواسمجھاجاتاہے

Post a Comment

 
Top