اور یہی وجہ ہے کہ روایت پسند مشرقی معاشروں میں لڑکوں اور لڑکیوں کے مادر پدر آزاد اختلاط کو پسند نہیں کیا جاتا۔ اس کے باوجود بعض اوقات بھول ہو جاتی ہے، انسان احتیاط کا دامن چھوڑ بیٹھتا ہے اور پھر ایسا دردناک انجام اس کا مقدر بن جاتا ہے کہ جس کا تصور کرکے ہی رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ ایک ایسی ہی عبرتناک داستان ایک نوجوان لڑکی نے ویب سائٹ پر کچھ یوں بیان کی ہے:میرا نام نیلم ہے۔ جب میں 16 سال کی تھی تو ایک ٹیوشن سنٹر میں فرحان نامی لڑکے سے میری ملاقات ہوئی جس کی عمر 19 سال تھی۔ وہ بہت ہینڈسم اور لڑکیوں میں بہت مقبول تھا، لیکن میں چونکہ ایک ذہین طالبہ تھی اور ہر وقت اپنی پڑھائی پر توجہ رکھتی تھی لہٰذا کبھی اس میں دلچسپی نہیں لیتی تھی۔ میرے عدم دلچسپی سے کوئی فرق نہیں پڑا کیونکہ وہ میرے پیچھے پڑگیا تھا۔ جب بھی میں ٹیوشن سنٹر سے گھر واپس جاتی تھی تو وہ میرا تعاقب کرتا تھا۔ میں نے اس سے جان چھڑوانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن اس نے اپنی کوشش جاری رکھی۔جاری ہے۔
پاکستان میں ٹویشن کا رواج لڑکیوں کی کیسے عزت لوٹ رہا ہے انکشاف

Post a Comment